
مختلف داستانیں قدیم زمانے میں چینی سرزمین میں بدھ مت کی موجودگی کے بارے میں بتاتی ہیں۔ جبکہ علمی اتفاق یہ ہے کہ بدھ مت پہلی صدی عیسوی میں ہان خاندان کے دور میں،ہندوستان کے مشنریوں کے ذریعے چین میں آیا، یہ واضح طور پر معلوم نہیں ہے کہ بدھ مت چین میں کب داخل ہوا۔